بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہو پائے گا یا نہیں؟ بارش کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہو پائے گا یا نہیں؟ بارش کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی

) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 30 اگست کو شیڈول دوسرا ٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 28 اگست کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا گیا جو بارش کے باعث منسوخ ہو گیا اور سیریز کا دوسرا میچ بھی مانچسٹر کے میدان پر ہی 30 اگست کو کھیلا جائے گا تاہم اس میچ کے بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ 

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہو گالیکن مانچسٹر میں کل دن اور شام کے وقت بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کی وجہ سے میچ بھی متاثر ہونے کا قوی امکان ہے۔ 

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*