بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کاوفد آج ملاقات کرے گا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کاوفد آج ملاقات کرے گا

افغان طالبان کا وفد ملاعبدالغنی کی قیادت میں آج شام وزارت خارجہ پہنچے گا،افغان طالبان کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وفدوزیرخارجہ کو امریکا کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال سے آگاہ کرے گا،ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*