بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس قاسم خان

ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے کہاہے کہ گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔

چیف جسٹس قاسم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بہت سے اضلاع میں وکلا کیلئے نئے چیمبر تعمیر کئے جائیں گے،سیالکوٹ میں ایف آئی اے اور انسداد دہشتگردی کی عدالتیں بنائی جائیں گی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہاکہ گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*