بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / آج پھر سونا مہنگا ہو گیا

آج پھر سونا مہنگا ہو گیا

آج پھر سونا مہنگا ہو گیا

پاکستان میں اس وقت مہنگائی کا طوفان برپا جس میں عوام پس کر رہ گئے ہیں تاہم فی الحال حکومت اس مہنگائی کو لگام ڈالنے سے قاصر ہے اور آج ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

24 نیوز کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار پر پہنچ گئی ہے جبکہ 22 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے ۔ اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 20 روپے کا اضافہ ہواہے جس کے بعد فی تولہ 1450 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*