بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری 

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج پھر سے اسلام آباد کو یرغمال بنایا گیا ،پاکستان کے عوام اور وکلا سے کیاچھپانے کی کوشش کی گئی؟،کیا جج پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔

 کیا آپ آصف زرداری سے اتناڈرتے ہو کہ پیشی پر ساری پولیس بلا لیتے ہو،جعلی اورکٹھ پتلی حکومت نہیں چل سکتی،چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ آپ کے دباو¿کی وجہ سے ہم اپنامو¿قف نہیں بدلیں گے،پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے، جمہوری اور پرامن راستہ اپنانا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرے خاندان کےساتھ نفسیاتی کھیل کھیلاجارہا ہے،جمہوری،انسانی حقوق پرہم اپنابیانیہ نہیں بدلیں گے، انہوں نے کہاکہ آج سپریم کورٹ کے وکلاسے بدتمیزی کی گئی،آج ہمارے ساتھ جوہورہاہے کل کسی اورکےساتھ بھی ہوسکتاہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*