بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے 

امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ 72برس کی عمر میں چل بسے،ٹرمپ نے اپنے بیان میں بھائی کی موت کااعلان کردیا۔

وائٹ ہاﺅس کاکہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے ،امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ ٹرمپ کی عمر 72 برس تھی،رابرٹ ٹرمپ کی بیماری سے متعلق تاحال تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں بھائی کی موت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ رابرٹ میرا بھائی ہی نہیں سب سے اچھا دوست بھی تھا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*