سول اسپتال حیدرآباد میں پاکستان میں پلازمہ تھراپی سے کورونا کا پہلا مریض صحتیاب ہو گیا
سول اسپتال حیدرآباد میں پاکستان میں پلازمہ تھراپی سے کورونا کا پہلا مریض صحتیاب ہو گیا سول اسپتال حیدرآباد میں 3 مئی کو انتہائی نازک حالت میں داخل مریض ایڈوکیٹ عبدالستار کو پلازمہ لگایا گیا اور 24 گھنٹے بعد ہی اسکی حالت میں حیرت انگیز بہتری آنا شروع ہو گئی اور گزشتہ روز اس مریض کی دو رپورٹس نیگیٹیو آنے کے بعد اسے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے