بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..

بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=135299514746900&id=102486728028179

چھ بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..
کوٹ ادو میں چالیس سالہ نذیر احمد لاک ڈاؤن اور بےروزگاری سے تنگ تھا، چھ بچے اور گھر بھی کرائے کا.. کیا کرتا؟؟؟

نذیر احمد نے خودکشی کی تو میرے دماغ میں وزیراعظم کے احساس پروگرام کی چئیرمین ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی پریس کانفرنس چلنے لگی، آپ فرماتی ہیں کہ ہم نے 57 لاکھ خاندانوں میں 69 ارب روپے بانٹ دئیے ہیں..
لیکن ہم نے کس کس کو پیسے دئیے، نہیں بتائیں گے..

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*