25

کراچی ایک بار پھر ڈکیتوں کے چنگل میں ڈکیت بے قابو عوام پریشان

کراچی ایک بار پھر ڈکیتوں کے چنگل میں ڈکیت بے قابو عوام پریشانزراٸع کے مطابق R21سیکٹر15/B بفرزون میں بسم اللہ الیکٹرونکس پر 4 نقاب پوش ڈکیت جو کہ بول چال سے پٹھان لگ رہے تھے 2عدد موٹرسائیکل 125CG پر سوار ہو کر آئے اور باوجود شدید مزاحمت دکان پر موجود زاہد، عابد اور دیگر سے پرس و موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے دوکان میں موجود زاہد اور عابد نے جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انہوں راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور کیا تاہم ڈکیتوں کی فارئرنگ سے عابد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ بفرزون کے اس ٹکڑے میں ڈکیتیاں ہونا روز کا معمول ہے**👈ہماری آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی سندھ اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ خدارا بدامنی کی اس لہر کو فوری طور پہ ختم کیا جائے

Posted by Voice Of Pakistan on Monday, October 21, 2019
کراچی ایک بار پھر ڈکیتوں کے چنگل میں ڈکیت بے قابو عوام پریشان

زراٸع کے مطابق R21سیکٹر15/B بفرزون میں بسم اللہ الیکٹرونکس پر 4 نقاب پوش ڈکیت جو کہ بول چال سے پٹھان لگ رہے تھے 2عدد موٹرسائیکل 125CG پر سوار ہو کر آئے اور باوجود شدید مزاحمت دکان پر موجود زاہد، عابد اور دیگر سے پرس و موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے دوکان میں موجود زاہد اور عابد نے جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انہوں راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور کیا تاہم ڈکیتوں کی فارئرنگ سے عابد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ بفرزون کے اس ٹکڑے میں ڈکیتیاں ہونا روز کا معمول ہے*

*👈ہماری آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی سندھ اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ خدارا بدامنی کی اس لہر کو فوری طور پہ ختم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں