بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / حکومت نے آصف زرداری کونہیں پکڑوایا تو ابھی تک یہ کام کیوں نہیں کیا ؟مرتضیٰ وہاب نے حکومتی طرز عمل پر سوال اٹھا دیا

حکومت نے آصف زرداری کونہیں پکڑوایا تو ابھی تک یہ کام کیوں نہیں کیا ؟مرتضیٰ وہاب نے حکومتی طرز عمل پر سوال اٹھا دیا

حکومت نے آصف زرداری کونہیں پکڑوایا تو ابھی تک یہ کام کیوں نہیں کیا ؟مرتضیٰ وہاب نے حکومتی طرز عمل پر سوال اٹھا دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ اگر حکومت آصف زرداری کی گرفتاری میں ملوث نہیں ہے تو ابھی تک سپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کیوں نہیں جاری کئے ؟
دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگر حکومت آصف زرداری کی گرفتاری میں ملوث نہیں ہے تو ابھی تک سپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کیوں نہیں جاری کئے ، سپیکر قومی اسمبلی کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ وہ 22کروڑعوام کا نمائندہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا ، گیارہ سال جیل میں رکھا گیا لیکن ثابت کچھ بھی نہیں ہوا ، کیا ریاست نے ان سے معافی مانگی ؟

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*