71

آصف زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پی ٹی ایم کی اہم ترین شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا

آصف زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پی ٹی ایم کی اہم ترین شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا

وفاقی پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔

دہشتگردی کے 2 مقدمات میں مطلوب پی ٹی ایم رہنما کو وفاقی پولیس نے پشاور میں کارروائی کرکے گرفتار کیا ہے۔ گلالئی اسماعیل کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف تقاریرکے معاملے پر دہشتگردی کے 2 مقدمات تھانہ کورال اور تھانہ شہزاد ٹاﺅن میں درج ہیں۔ پولیس نے ایس ایچ او کورال کی سربراہی میں پشاور میں کارروائی کرکے پی ٹی ایم رہنما کو گرفتار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں