89

دوسرا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مخالف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوینٹی میں ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ آج بارش کی پیشگوئی ہے اس لیے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں