بنیادی صفحہ / انٹرٹینمنٹ / ہانیہ عامر نے کس کے کپڑے چرائے؟

ہانیہ عامر نے کس کے کپڑے چرائے؟

فلم ’پرواز ہے جنون‘ میں جنید کے نام کا کردار مہمان اداکار شمعون عباسی نے ادا کیا ہے جو احد اور ہانیہ کو ٹریننگ دیتے ہیں۔

پرواز ہے جنون کی ہیروئن ہانیہ عامر کی پروموشن کے دوران ایک تصویر بہت مشہور ہوئی جس میں ہانیہ کی وردی پر نام ’جنید‘ لکھا تھا۔

یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی۔ یہ تصاویر اس وقت پروموشن کے دوران غلطی سے جاری ہوگئی تھی۔

ہانیہ فلم میں حمزہ علی عباسی اور احد رضا میر کے مد مقابل ہیں لیکن یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ انہوں نے جس جنید کے نام کی وردی پہنی وہ کردار حمزہ نے نہ احد رضا میر نے ادا کیا ہے ۔

فلم ’پرواز ہے جنون‘ میں جنید کے نام کا کردار مہمان اداکار شمعون عباسی نے ادا کیا ہے جو احد اور ہانیہ کو ٹریننگ دیتے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*