بنیادی صفحہ / اہم خبریں / مارننگ شو میں آئی اس خاتون نے ورزش کے ایسے شرمناک طریقے بتائے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

مارننگ شو میں آئی اس خاتون نے ورزش کے ایسے شرمناک طریقے بتائے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

مارننگ شو وقت کے مطابق اس قدر ’جدید‘ ہو چکے ہیں کہ اخلاقیات کی حدیں بھی بھول گئے ہیں اور آئے روز مارننگ شوز میں کچھ نہ کچھ ایسا متنازعہ کام کر دیا جاتا ہے کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہاءنہیں رہتی اور اسی وجہ سے کئی مرتبہ مارننگ شوز کے متعدد میزبانوں پر پابندیاں بھی عائد ہو چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ویرات کوہلی نے آﺅٹ کر کے گالی نکالنے والے نوجوان بھارتی کھلاڑی کیساتھ وہ کام کر دیا کہ آئندہ کسی سینئر کھلاڑی کو گالی نکالنے کی ہمت نہیں کرے گا، تفصیلات جان کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے
اس مرتبہ مارننگ شو میں ورزش کے نام پر جو کچھ کیا گیا ہے وہ آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو گا!! اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی ورزش بھلا کیسے شرمناک ہو سکتی ہے تو سمجھنے کیلئے آپ کو ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت ہے جسے دیکھتے ہی آپ یقینا ہکا بکا رہ جائیں گے۔

ضرور پڑھیں:”مجھے اس افسر کا فون آیا کہ وزیراعظم نے اپنے والد کی قبر پر جانا ہے لیکن قبر نہیں مل رہی تو میں نے کہا کہ کسی پر بھی کتبہ لگا دو “ شیخ رشید نے ناقابل یقین واقعہ سنا دیا ، یہ کونسے وزیراعظم تھے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے.
ضرور پڑھیں:”کسی خاص مہمان کی آمد کے لیے اڈیالہ جیل میں صفائی کی خبریں چل رہی ہیں ؟“احتساب عدالت میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا تو آگے سے ایسا جواب مل گیا کہ چیف جسٹس کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

جی ہاں!!! اب تو آپ کو یہ اندازہ ہو ہی چکا ہو گا کہ کیوں اس خاتون کی جانب سے بتائی گئی ورزشیں شرمناک ہیں۔۔۔ ”سرکولر، راﺅنڈ، گول ،گول،گول، گول مال ہے بھئی سب گول مال ہے۔“ خاتون نے جو کچھ بتایا وہ سمجھ تو نہیں آیا اسی لئے یہ سب کچھ لکھ دیا۔
اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے لیکن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی اس خاتون کیساتھ ساتھ مارننگ شو اور اس کی میزبان کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔کیوین پیٹرسن نے بھارت سے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستانیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگا، پسندیدہ کرکٹر ہونے کے باوجود وہ کچھ کہہ دیا کہ سب حیران رہ گئے، تصویر میں ایسا کیا ہے؟ دیکھ کر آپ کو بھی کیوین پیٹرسن پر غصہ آئے گا

ضرور پڑھیں:ویرات کوہلی نے آﺅٹ کر کے گالی نکالنے والے نوجوان بھارتی کھلاڑی کیساتھ وہ کام کر دیا کہ آئندہ کسی سینئر کھلاڑی کو گالی نکالنے کی ہمت نہیں کرے گا، تفصیلات جان کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے
ایک صارف مینا آصف نے لکھا ”جب ہم میڈیا پر اس طرح کے پروگرام کرتے ہیں تو پھر ہم پریشانیوں پر روتے کیوں ہیں اور یہ کیوں کہتے ہیں کہ اللہ ہماری مدد کرے۔ تمام گھٹیا اور فحش پروگرام کیلئے ہم سب ذمہ دار ہیں۔ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اللہ سبحان و تعالیٰ کا سامنا کیسے کریں گے؟“

ضرور پڑھیں:یہ خواتین کیا شرمناک ترین چیز ڈھونڈنے کے لئے زمین کی کھدائی کررہی ہیں؟ جواب کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھاعائشہ رحمان نے لکھا ”مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ میڈیا ایسے پروگرام کیوں دکھاتا ہے۔ عورتوں کو شرم نہیں آتی۔ کم بختوں کو یہ بھی احساس نہیں ہوتا کہ وہ جو کچھ کر رہی ہیں لوگ بھی وہی کچھ کریں گے۔ انہیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ ایسے کپڑے پہن کر اور ایسے کام کر کے یہ غلط راستے پر جا رہی ہیں اور ان لوگوں کے گناہ بھی اپنے سر لے رہی ہیں جو انہیں دیکھ کر یہی کچھ کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو ہدایت دے“
سہیل ملک نے لکھا ”ورزش کے نام پر انتہائی گھٹیا ڈانس۔۔۔ بہت ہی زیادہ قابل اعتراض طریقہ ہے۔ اس طرح کی بکواس دکھانے والے پرائیویٹ چینلز کو بند ہونا چاہئے“
سیمی ایمی نے لکھا ”ورزش کے نام پر یہ کیا بکواس چل رہی ہے۔۔۔!! سستی اور بیوقوف آڈینس کو سلام ہے“

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*