بنیادی صفحہ / اہم خبریں / آپ نے پاناما کیس میں عمران خان سے تفتیش کیوں نہیں کی ؟ مریم نواز کے وکیل نے واجد ضیا سے یہ سوال کیا تونیب پراسیکیوٹر بھی میدان میں کود پڑے، ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

آپ نے پاناما کیس میں عمران خان سے تفتیش کیوں نہیں کی ؟ مریم نواز کے وکیل نے واجد ضیا سے یہ سوال کیا تونیب پراسیکیوٹر بھی میدان میں کود پڑے، ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر جرح کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے دوران عمران نیازی کو شامل تفتیش نہیں کیا؟۔
واجد ضیا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میں نے عمران خان کو شامل تفتیش نہیں کیا۔
وکیل مریم نواز نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نواز لیگ کے سیاسی مخالف ہیں۔
اس پر نیب پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ غیر ضروری سوال کر رہے ہیں،اب یہ پوچھ لیں کہ عمران خان نے کتنی شادیاں ہیں۔جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے بلند ہو گئے اور احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سمیت سب ہنس پڑے، عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*