بنیادی صفحہ / اہم خبریں / شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی

شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی

وزیراعلی پنجا ب میاں شہباز شریف نے شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان دینے پرپابندی لگا تے ہوئے کہا کہ وزرا ، عہدیدار پارٹی چھوڑنیوالوں سے متعلق بیان بازی سے گریز کریں۔پارٹی چھوڑنیوالوں کے بارے میں پارٹی کا اجلاس بلایا جائے گا، اجلاس میں پارٹی چھوڑنے والوں کے بارے میں لائحہ عمل بنایا جائے گا۔وزیراعلی کا مزید کہناتھا کہ مشاورت کے بعد ناراض ارکان سے ملاقات کرکے ہم ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*