بنیادی صفحہ / اہم خبریں / جیل سے رہائی پاتے ہی سلمان خان کا دبنگ انداز میں ہلہ گلہ اور موج مستی

جیل سے رہائی پاتے ہی سلمان خان کا دبنگ انداز میں ہلہ گلہ اور موج مستی

کالے ہرن شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے فلم ’’ ریس 3 ‘‘کے اداکار سلیم خان کی سالگرہ منائی ، خوب موج مستی اور ہلہ گلہ کیا ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم 2 راتیں جیل میں گزارنے کے بعد ہفتے کے روز انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا، ’’سلو میاں‘‘ رہائی کے فوراً بعد ممبئی پہنچے جہاں انہوں نے فلم ’ریس 3‘ میں شامل اداکار سلیم خان کی سالگرہ منائی۔
ضرور پڑھیں:چوہدری نثار اور تحریک انصاف رہنماﺅں میں بیک ڈور رابطے ،ایسی خبر آگئی کہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا.

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*