بنیادی صفحہ / اہم خبریں / حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی بحری جہاز پر حملے سے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی: انجینئر خالد الفالح

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی بحری جہاز پر حملے سے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی: انجینئر خالد الفالح

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی بحری جہاز پر حملے سے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی۔حوثی ملیشیا بین الاقوامی سمندری گزرگاہ پر حملہ کرکے عالمی تجارت کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ یہ بات وزیر توانائی ، صنعت اور قدرتی ذخائر کے وزیر انجینئر خالد الفالح نے کہی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں:”شاہد آفریدی سے کیا کہنا، وہ تو بس۔۔۔“ شاہد آفریدی نے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی تو بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر ”تڑپ“ اٹھے، ایسا جواب دیدیا کہ ہر پاکستانی کو غصہ آ جائے گا
انہوں نے کہا کہ حوثی باغیوں نے بین الاقوامی سمندر میں سعودی بحری جہاز پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ اسے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی۔ہمیں اتحادی افواج کی صلاحیتوں اور بین الاقوامی سمندر کی گزرگاہوں کو محفوظ رکھنے میں پوری طرح اعتبار ہے۔ حوثی ملیشیا کی ناکام کوشش ان کی شکست اور حواس باختگی کی علامت ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*