بنیادی صفحہ / اہم خبریں / آزاد کشمیر بھمبر میں مجاہد فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ:آئی ایس پی آر

آزاد کشمیر بھمبر میں مجاہد فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر بھمبر میں مجاہد فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈمنعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آزاد کشمیر بھمبر میں مجاہد فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈمنعقد ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*