2,216

”اصلی کرکٹ تو رمیز راجہ کھیل گئے اور!!!

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں اب تک ہونے والے میچوں سے لوگ شائقین پاکستان خوش ہو رہے ہیں لیکن اس دوران انتہائی دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز بھی منظرعام پر آ رہی ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں کی ایک الگ ہی ’پی ایس ایل) شروع ہو چکی ہے۔
ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسڈر نیلم منیر اور رمیز راجہ کی سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی تصویر نے تو ہنگامہ ہی برپا کر رکھا ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ اصل ’کرکٹ‘ تو رمیز راجہ کھیل گئے ہیں اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔ اس تصویر میں رمیز راجہ نے تصویر بنواتے وقت اپنا ایک ہاتھ نیلم منیر کے بازو پر رکھا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں