352

پاکستانی لڑکی نعیمہ نعیم بٹ’ایلن سٹیوارٹ انٹرنیشنل ایوارڈ‘ کیلئے نامزد

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی لڑکی نعیمہ نعیم بٹ پاکستانی ویمن تھیٹرکارکن انٹرنیشنل ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئی ہے اور اب اس نے پاکستانیوں سے جیت کیلئے مدد کی ضرورت ہے ، وہ تھیٹر میں پاکستانی خواتین کی نمائندگی کررہی ہیں ۔
آپ ووٹ کیسے دے سکتے ہیں۔ اس لنک http://www.ellenstewartaward.net/?page_id=678
پر کلک کریں اور پانچویں نمبر پر موجود نعیمہ نعیم بٹ (پاکستان) پر کلک کریں اور پھر پیج کے آخر میں موجود نیلے رنگ کے لکھے”ووٹ“ کے ووٹ پر کلک کریں۔اگر مطلوبہ صفحہ نہ کھلے تو دوبارہ کوشش کی جاسکتی ہے ۔
یادرہے کہ ایلن سٹیوارٹ انٹرنیشنل ایوارڈ ان تھیٹرفنکاروں کو دیا جاتاہے جو سماجی تبدیلیوں اور سماجی کاموں کی ترویج کرتے ہیں، نعیمہ عالمی سطح پر منتخب ہونیوالے 11لوگوں میں سے ایک ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں