بنیادی صفحہ / اہم خبریں / متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان پٹرول کے شعبے میں سمجھوتہ

متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان پٹرول کے شعبے میں سمجھوتہ

متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان پیٹرول کے شعبے میں ایک سمجھوتے اور 4 میمورینڈم آف انڈرا سٹینڈنگ پر دستخط کر دئیے گئے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم کی خبر کے مطابق طے پانے والے سمجھوتے کو تاریخی قرار دیا گیا اور اس پر متحدہ عرب امارات کی طرف سے ابو ظہبی کے ولیعہد پرنس محمد بن زیاد النیہان اور بھارت کی طرف سے وزیر اعظم نریندرا مودی نے دستخط کئے۔

سمجھوتہ ماہِ مارچ سے نافذ العمل ہو گا اور اس کی مدت 40 سال ہو گی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*