بنیادی صفحہ / اہم خبریں / جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کا دورہ آئی ایس پی آر ،

جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کا دورہ آئی ایس پی آر ،

جنوبی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا دورہ کیا، انہوں نے وزیرستان اور فاٹا میں امن بحالی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے بعدڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے جنوبی وزیر ستان کے صحافیوں نے ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے علاقے کی سیکورٹی صورت حال پر صحافیوں کو بریفنگ دی جبکہ صحافیوں نے علاقائی سیکورٹی صورت حال اور ترقیاتی کاموں پر اپنی رائے دی۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے علاقے میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*