بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارت میں لیک می فیشن ویک: ثانیہ مرزا کی بھی ریمپ پر واک

بھارت میں لیک می فیشن ویک: ثانیہ مرزا کی بھی ریمپ پر واک

ممبئی: بھارت میں منعقدہ لیک می فیشن ویک میں بالی وڈ اسٹارز سمیت دنیا بھر سے کئی ماڈلز جلوے بکھیر رہے ہیں۔

مشہور میک اپ برانڈ ‘لیک می’ کی جانب سے 31 جنوری سے شروع ہونے والے فیشن ویک کا آج آخری روز ہے جس میں بالی وڈ اسٹارز نے بھی خوب جلوے بکھیرے۔

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ نے بھی لہنگا زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔



تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*