بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارتی فوج کی نیزہ پیرسیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،

بھارتی فوج کی نیزہ پیرسیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،

بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معائدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیزہ پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دو بچے زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بھارتی فوج کی نیزہ پیرسیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری شہیدجبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ر اولاکوٹ میں شہری آبادی کونشانہ بنایا۔
پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب ،دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*