بنیادی صفحہ / اہم خبریں / امریکی صدر ٹرمپ پر جوتوں کی بارش کردی گئی

امریکی صدر ٹرمپ پر جوتوں کی بارش کردی گئی

امریکی شہر سان ڈیاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے دوران ناظرین نے ٹی وی سکرین پر جوتوں کی بارش کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب کو دیکھنے کیلئے بڑی سکرین کا اہتمام مقامی برادری نے کیا تھا۔شرکا سے کہاگیاکہ جب بھی ٹرمپ،ملک یا برادری کے خلاف کوئی غلط جملہ بولے تو اسے جوتا مارا جائے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک گھنٹے کی تقریر کے دوران ٹی وی کی بڑی سکرین پر وقفے وقفے سے جوتوں کی بارش ہوتی رہی۔اس کے علاوہ متعدد گھروں میں بھی ٹرمپ کی تقریر کے دوران ٹی وی پر جوتے اور سینڈل پھینکے گئے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*