بنیادی صفحہ / اہم خبریں / وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا میرہزارخان کی ہلاکت پر اظہار افسوس

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا میرہزارخان کی ہلاکت پر اظہار افسوس

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما و صوبائی وزیر سندھ میرہزارخان بجارانی کی ہلاکت پر اظہارافسوس اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میرہزارخان بجارانی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
واضح رہے کہ میرہزارخان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی لاشیں کراچی میں ان کے گھر سے ملی تھی،پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق میرہزار خان بجارانی کی لاش کامعائنہ کیاہے جس کے مطابق ان کے سر پر گولی لگی ہے جبکہ ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی لاش کا معائنہ لیڈی ڈاکٹر کریں گی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*