بنیادی صفحہ / اہم خبریں / وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہ رہ سکا،

وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہ رہ سکا،

تھانہ کورال کے علاقےمیں12 سالہ فلپائنی بچہ جنسی زیادتی کا شکار،بچے کو اسکے معلم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کورال کے علاقے میں ایک12سالہ فلپائنی بچے کو اس کے معلم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،جس کے بعد قاری اسلم نامی معلم فرار ہوگیا تھ

اجسے بعد ازاں کھنہ پل کے قریب ایک ہوٹل سے گرفتار کرکے تھانہ کورال منتقل کردیاگیا۔ابتدائی بیان کے مطابق ملزم قاری اسلم نے بچے کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔ملزم کا مزید کہنا ہے کہ وہ بچے کے ساتھ اپنے ہجرے میں زبردستی بدفعلی کرتا تھا۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا تھا اور اس کو فرار کرانے میں تین افراد نے اس کی مدد کی تھی جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔بچے کے والد کے مطابق واقعے کے بعد سفارتخانے کی جانب سے ان کو سفارتخانے میں بلایا گیا ہے۔بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاگیا

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*