بنیادی صفحہ / اہم خبریں / 6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی ولید بن طلال گھر میں نظر بند

6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی ولید بن طلال گھر میں نظر بند

6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی، سعودی شہزادہ گھر میں نظر بند ، بیرون ملک اثاثوں تک بھی رسائی نہیں ملی۔
غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابقبرطانوی اخبار نے سعوی ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کے باوجود ولید بن طلال کو گھر میں نظر بند کیا گیا ہے اور انہیں ملک چھوڑنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔واضح رہے کہ ولید بن طلال کو ڈیل پر رضامندی کے بعد رہا کردیا گیا تھا جبکہ اپنی رہائی سے چند روز قبل غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا تھاکہ ان سے متعلق افواہیں نشر کی گئیں کہ ان پر تشدد کیا گیااور ہوٹل سے جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*