بنیادی صفحہ / اہم خبریں / خواجہ آصف مشکل میں پھنس گئے ،

خواجہ آصف مشکل میں پھنس گئے ،

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے بے نامی ٹرانزیکشن کے ذریعے اہلیہ کے اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کے دستاویزاتیشواہد پیش کردیے ہیں جبکہ عمران خان نے بھی عثمان ڈار کو جلد از جلد کیس کو منتقی انجام تک پچانے کی ہدایت کردی،،

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں عثمان ڈار نے عمران خان کو بتایا کہ خواجہ آصف کے بے نامی ٹرانزیکشن کے ذریعے منی لانڈرنگ کی عثمان ڈار نے کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے کے لئے خواجہ آصف کی اہیلہ کے کاؤنٹس بھی استعمال ہوئے ہیں اب خواجہ آصف کی نااہلی اوپن اینڈشٹ کیس بن چکا ہے عمران خان نے عثمان ڈار کو ہدایت کی کہ دستاویزاتی شواہد عدالت کے روبرو پیش کئے جائیں اور کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی اب یقینی ہوچکی ہے جس پر عثمان ڈار نے عمران خان کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے نواز شریف کے فرنٹ مین بن کر منی لانڈرنگ کی جس کے اب ناقابل تردید ثبوت اور شواہد سامنے آچکے ہیں جنہیں خواجہ آصف نہیں جھٹلا سکتے

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*