بنیادی صفحہ / اہم خبریں / عمران ہاشمی سیالکوٹ میں !

عمران ہاشمی سیالکوٹ میں !

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے اس وقت سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رکھاہے جس کی شکل بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے بہت زیادہ ملتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں اور ان کی فلمیں بھی بہت پسند کی جاتی ہیں تاہم سیالکوٹ میں ایک ایسا نوجوان سامنے آیاہے جس کی شکل ہو با ہو عمران ةاشمی سے ملتی ہے جس کا نام ’مزدک جان‘ ہے ۔مزدک جان کا کہناتھا کہ مجھے اس وقت بہت اچھا لگتاہے کہ جب لوگ مجھ سے بات کرنے اور سیلفیاں بناتے کی کوشش کرتے ہیں ،میں سٹار نہ ہوتے ہوئے بھی سٹار بن گیاہوں ،جس کی مجھے بہت خوشی ہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*