بنیادی صفحہ / اہم خبریں / “ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ

“ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ

بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ خواتین کے حقوق کیلئے کافی سرگرم رہتی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم ’پیڈ مین‘ سے متعلق گفتگو کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا، یہ دنیا کی پہلی فلم ہے جس میں حیض سے متعلق حفظان صحت کا مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے۔ان کے اس دورہ کے دوران ملالہ یوسف زئی بھی وہاں موجود تھیں اور ٹوئنکل کھنہ کیساتھ بھرپور حمایت کا مظاہرہ کیا اور ان کیساتھ ملاقات کے دوران حیض کے حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق گفتگو کی۔

اس مقصد کیساتھ حمایت کے اظہار کیلئے انہوں نے ’سینیٹری پیڈ‘ اٹھا کر گروپ فوٹو بھی بنوایا۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پاکستانی بھڑک اٹھے اور ’سینیٹری پیڈز‘ کے ساتھ اس طرح تصویر بنانے پر ملالہ یوسف زئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ڈالا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*