بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارت میں 1600ہندو خاندانوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان،

بھارت میں 1600ہندو خاندانوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان،

بھارت میں صرف مسلمان ہی نہیں نچلی ذات کے ہندو بھی انتہاپسندوں کے مظالم سے متاثر ہیں ،اسی تناظر میں بھارت کے ایک ہندو علاقے کے سینکڑوں مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک علاقے میں مقیم 1600خاندانوں کے 8000مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پروائرل

ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہندو شخص سینکڑوں مرد و خواتین کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ جلد اسلا م قبول کرنے جارہے ہیں ،ان کی قریبیمسجد کے امام سے بات چیت جاری ہے جونہی وقت اور مقام طے پایا ہم سب اسلام قبول کر لیں گے ۔واضح رہے کہ اس علاقے کا نام سامنے نہیں آسکا، جونہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہندوؤں میں اشتعال پایا جاتا ہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*