بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارتی فلم ساز روہت شیٹھی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی ،

بھارتی فلم ساز روہت شیٹھی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی ،

بھارتی فلم انڈسٹری کو بلاک بسٹر فلمیں دینے والے ہدایتکار روہت شیٹھی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی نے ثانیہ مرزا کی بائیو گرافیکل فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا،انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں لیجنڈ کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان پر فلم سازی کا ارادہ رکھتا ہوں اور اس سلسلے میں سب سے پہلے ثانیہ مرزا زیر غور ہیں ۔واضح رہے کہ فلم میں ثانیہ کا کردار نبھانے کیلئے نیہا دھوپیا یا پرنیتی چوپڑا کا نام زیرغور ہے جو ثانیہ کی دوست بھی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*