بنیادی صفحہ / اہم خبریں / زینب عباس نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی پر ،،

زینب عباس نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی پر ،،

پاکستان کی معروف سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس کو حال ہی میں ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوئیں اور اس دوران انہوں نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا جسے دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔اکثر پروفیشنل کپڑوں میں نظر آنے والی زینب عباس سنہرے رنگ کے لہنگے میں ”پری“ لگ رہی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ مداح بھی اپنے جذبات کا اظہار کئے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”

سال کا اختتام جشن کے موڈ میں کر رہی ہوں۔۔ سب کو نیا سال مبارک ہو۔“

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*