بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کوئی بھی یہاں سے گزرنے کی کوشش نہ کرے!

کوئی بھی یہاں سے گزرنے کی کوشش نہ کرے!

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور رینج کے 3بین الاقوامی روٹس 8روز کیلئے بند کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق ہڑیہ سے وزیر ستان کی فضائی حدود میں داخلہ ، واپسی ممنوع ہو گی ، میران شاہ سے ڈیرہ اسماعیل خان کی فضائی حدود میں داخلہ ،واپسی ممنوع و گی ،شمالی وزیر ستان سے ڈیرہ اسماعیل خان کی فضائی حدود میں داخلہ ، واپسی ممنوع ہو گی ۔روٹس کو آپریشنل وجوہات کی بناء پر 16سے 23جنوری تک بند رکھا جائے گا

اور اس ضمن میں محکمہ سول ایوی ایشن نے تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو آگاہ کر دیا ہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*