بنیادی صفحہ / اہم خبریں / نیب لاہورنےوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوکرپشن کی تحقیقات کیلئےطلب کرلیا

نیب لاہورنےوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوکرپشن کی تحقیقات کیلئےطلب کرلیا

سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ لاہور میں دھرنادینے والے شوق پورا کرلیں کچھ حاصل نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے سے کچھ لوگوں کو بہت تکلیف تھی اب دیکھتے ہیں کہ لاہور دھرنے سے کیا نکلتا ہے ۔اس موقع پر خادم حسین رضوی نے مزید کہا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کونیب لاہور نے طلب کرلیا ہے۔ شہبازشریف کو 22 جنوری صبح ساڑھے 10بجے طلب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن سے متعلق پوچھ کی جائے گی۔دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت نے شہبازشریف کی طلبی کی خبرکی تردید کردی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کونیب کی جانب سے بلانے سے متعلق ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*