بنیادی صفحہ / اہم خبریں / لڑکی نے بہن سے جگھڑنے کے بعد زہریلی گولیاں گھا کر خود کشی کر لی

لڑکی نے بہن سے جگھڑنے کے بعد زہریلی گولیاں گھا کر خود کشی کر لی

معاشرے میں عدم برداشت شدت اختیار کر گیا۔ معمولی سی بات پر جگھڑا لڑکی کی موت کی وجہ بن گیا، 18 سالہ لڑکی نے بڑی بہن سے جگھڑے کے بعد خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق

لاہور کے علاقے مصطفی آباد کی رہائشی کا اپنی بڑی بہن سے کسی بات پر جگھڑا ہوا۔جگھڑا شدت اختیار کر گیا جس کے بعد لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔جس سے لڑکی کی حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی۔اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیکن وہ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*