بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پاک فوج نے بھارتی فوج کوشکست دیدی

پاک فوج نے بھارتی فوج کوشکست دیدی

پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین پولو ٹیم کو ایک بین الاقوامی مقابلے میں شکست دے دی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان ، بھارت، مصر، نائیجیریا، مراکش اور امریکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 5.3 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*