بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ٹیکنالوجی کے میدان میں ایسا شاندار کارنامہ کر ڈالا کہ

ٹیکنالوجی کے میدان میں ایسا شاندار کارنامہ کر ڈالا کہ

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔ پاکستان میں کسی بھی لحاظ سے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور پاکستانی دنیا بھر میں کسی بھی قوم کے مقابلے میں آ سکتی چاہیے کوئی بھی میدان ہو ہمیشہ پاکستان نے ایسے کام سرانجام دیے ہیں کہ دنیا حیران رہ جاتی ہے اور اب ٹیکنالوجی کی دوڑ میں اب پاکستانی نوجوان بھی کسی سے پیچھے نہیں، اسلام آباد کے طالبعلم نے قوت گویائی سے محروم افراد کیلئے جدید دستانہ تیار کرلیا۔


ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ، قوت گویائی سے محروم افراد کیلئے جدید دستانہ تیار کرلیا، شاہکار امریکا میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تار سے تار جوڑ کر اس جدید دستانے کو اشاروں کی زبان سمجھ کر بیان کرنے کے قابل بنانے والا سائنسدان گیارہویں جماعت کا طالبعلم ارقم ہے، دستانہ بنانے میں ارقم کو 2 ماہ کا عرصہ لگا، دنیا بھر میں اس کی قیمت 500 ڈالر سے کم نہیں مگر ارقم نے اسے صرف 1400 روپے کی لاگت میں تیار کیا ہے۔پاکستان طالبعلم کا یہ شاہکار مئی میں امریکا میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔اتنی کم لا گت سے اتنا بڑا کارنا مہ بلاشبہ کو ئی ذہین ترین لڑکا ہی سرانجام دے سکتا ہے۔اس نوجوان نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ کر اس جدید دستانے کو اشاروں کی زبان سمجھ کر بیان کرنے کے قابل بنانے والا سائنسدان گیارہویں جماعت کا طالبعلم ارقم ہے، دستانہ بنانے میں ارقم کو 2 ماہ کا عرصہ لگا،

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*