بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارت کے منہ پر زور دار طمانچہ، پاکستان میں معطل فلسطینی سفیر ولید ابو علی بحال

بھارت کے منہ پر زور دار طمانچہ، پاکستان میں معطل فلسطینی سفیر ولید ابو علی بحال

فلسطینی صدر محمود عباس نے پاکستان میں تعینات معطل سفیر ولید ابو علی کو بحال کردیا جس کے بعد وہ 10 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ٗبھارت کی شکایت پر سفیر کی معطلی کے بعد پاکستان علماء کونسل کے حافظ طاہر اشرفی نے فلسطینی صدر اور فلسطین کے چیف جسٹس سے رابطہ کیا۔

اس حوالے سے نجیٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ انہوں نے فلسطین کے صدر اور چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ولید ابوعلی کی پاکستان کے لیے بہت خدمات ہیں اور انہیں عہدے پر دوبارہ بحال کیا جائے۔حافظ طاہر اشرفی کے مطابق فلسطین کے چیف جسٹس نے گفتگو کے دوران ان سے کہا کہ فلسطینی اور پاکستانی یکجان ہیں

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*