بنیادی صفحہ / اہم خبریں / معروف اداکارہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

معروف اداکارہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

ٹیکنالوجی عام ہونے پر لوگوں کی معلومات ہیکرز کے رحم و کرم پر آ کر رہ گئی ہیں جو اکثر اداکاروں اور اداکاراﺅں سمیت اہم شخصیات کا ذاتی ڈیٹا ہیک کرکے انٹرنیٹ پر جاری کر دیتے ہیں۔ اب معروف برطانوی اداکارہ فائے بروکس بھی ان کاہدف بن گئی ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے فائے بروکس کا موبائل فون ہیک کرکے ان کا تمام ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چوری کیا اور انٹرنیٹ پر جاری کر دیا۔ اس ڈیٹا میں ان کی ایک قابل اعتراض ویڈیو بھی شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں فائے کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ہیکرز نے فحش فلموں کی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی ہے اور اب تک اسے ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ”اس واقعے نے اداکارہ کو برباد کر دیا ہے اور کسی بھی اور عورت کی طرح وہ اپنی قابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آنے پر دنیا بھر کے سامنے رسوا ہو گئی ہیں۔“ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ”30سالہ اداکارہ ہیکرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔“

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*