بنیادی صفحہ / اہم خبریں / دنیا کی تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے

لاہور: سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل (ر) خالد شمیم کی نماز جنازہ اداسابق صدر آصف زرداری نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی: اسکرین گریب/ جیونیوز لاہور: پاک فوج کے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل (ر) خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔گزشتہ روز راولپنڈی میں چکری کے مقام پر جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے جب کہ ان کا بیٹا زخمی ہوا۔
جیونیوز کے مطابق جنرل (ر) خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ لاہور کے ایوب اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اور اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔جب کہ نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری بھی شریک ہوئےجنرل (ر) خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*