بنیادی صفحہ / اہم خبریں / اداکارہ نرگس کے مداحوں کیلئے افسوسناک اطلاع ۔۔

اداکارہ نرگس کے مداحوں کیلئے افسوسناک اطلاع ۔۔

اداکارہ نرگس اور اداکارہ دیدار کی بہن نئے سال کے پہلے ہی روزانتقال کرگئی ہیں ، وہ ایک عرصہ سے علیل اور فاروق ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔بتایا گیا ہے کہ عرصہ دراز سے ان کا علاج چل رہا تھا جس کی وجہ سے ان کی دماغی حالت کافی خراب ہو چکی تھی، 2 ماہ سے کومہ میں تھی اور آئی سی یو میں داخل تھیں۔ زیر علاج رہنے کے باوجود وہ صحت یاب نہ ہوسکی جس کے باعث آج وہ انتقال کر گئیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق اداکاراؤں کی بہن ثمینہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی شوبز سے وابستہ افراد نے نئے سال کے سلسلے میں اپنے پروگرام محدود کردیے ہیں ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*