بنیادی صفحہ / اہم خبریں / آرمی چیف کی شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھرآمد

آرمی چیف کی شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھرآمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہلخانہ کے عزم کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھرگئے جہاں انہوں نے شہیدمعید کے ا ہلخانہ کے عزم اورحوصلے کوسراہا۔انہوں نے ما دروطن کیلیے شہید عبدالمعید کی عظیم قربانی کو بھی سراہا۔اس ملاقات کے دوران آرمی چیف کے ساتھ کور کمانڈر لاہور بھی موجود تھے۔
سیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعید11 دسمبرکوشمالی وزیرستان میں شہیدہوئے تھے

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*