بنیادی صفحہ / اہم خبریں / 15 کروڑ روپے کی لاٹری جیتتے ہی نوجوان نے!!

15 کروڑ روپے کی لاٹری جیتتے ہی نوجوان نے!!

برطانیہ میں ایک نوجوان کی 15کروڑ روپے کی لاٹری نکلی اور اس نے رقم ہاتھ آتے ہی ایسا کام شروع کر دیا کہ سن کر مرد بھی شرم سے منہ چھپالیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 31سالہ میٹ مائیلز نامی اس شخص نے یورو ملینز کا ٹکٹ خرید رکھا تھا جس پر اس کی 10لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 15کروڑ روپے) کی لاٹری نکلی۔ لاٹری نکلتے ہی وہ پوری دنیا کی سیر کرنے نکل پڑا اور اس لگژری سیاحت پر 5لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً ساڑھے 7کروڑ روپے) اڑا ڈالے۔ اس سیاحت کے دوران اس نے 150سے زائد جسم فروش خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کیے۔


رپورٹ کے مطابق میٹ اپنے کئی دوستوں کو بھی ان چھٹیوں پر اپنے ساتھ لے کر گیا تھا۔ ان سب نے 18ماہ کے دوران دنیا کے 22ممالک کی سیر کی۔ اس بھرپور عیاشی کے بعد اب میٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی منگیتر سٹیسی ایڈورڈز کے ساتھ نئی زندگی کی شروعات کرنے جا رہا ہے۔ ان کے ہاں گزشتہ دنوں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد میٹ نے سٹیسی کو شادی کی پیشکش کر دی اور اب دونوں جلد شادی کرنے جا رہے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*