بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کم سن لڑکی نے پیار کی شادی کرکے شرمناک وڈیو جاری کر دی

کم سن لڑکی نے پیار کی شادی کرکے شرمناک وڈیو جاری کر دی

ہر چیز کے 2پہلو ہوتے ہیں ، مثبت بھی اور منفی بھی ۔ مثبت تو بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ آج کل بہت کم دیکھنے میں آتا ہے تاہم آج کی نوجوان نسل چیزوں کا منفی پہلو بڑی جلدی تلاش کر لیتی ہے ۔ ایسا ہی کچھ ہوا روالپنڈی کی ایک کمسن نوجوان لڑکی ماہم معشوق کے ساتھ جس نے گھر والوں کے خلاف جا کر نہ صرف اپنی پسند کی شادی کی بلکہ اپنے والدین کیلئے مزید شرم کا باعث یوں بنی کہ انہیں کھلم کھلا چیلنج کر ڈالا
کہ آپ ہمارے پیچھے آ کر کچھ حاصل نہیں کرپائیں گے ، میں ایک بالغ لڑکی ہوں اور اپنی مرضی کی شادی کا اختیار رکھتی ہوں ۔ لہذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں اور مجھے تنگ مت کریں

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*