بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کرکٹ کے بادشاہ کی ایک بار پھر شادی ۔۔ اہلیہ کون ہے ؟

کرکٹ کے بادشاہ کی ایک بار پھر شادی ۔۔ اہلیہ کون ہے ؟

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ شادی کے لیے خان صاحب کا اچھا وقت چل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کی کی شیروانی ہو سکتی ہے۔

عمران خان کا شادی کا مبارک وقت اس اکتوبر سے چل رہا ہے اور یہ آئندہ برس اکتوبر تک جائے گا۔ عمران خان کے لیئے یہ ایک بہت مبارک ٹائم ہے ،اور دلچسپ بات یہ کہ ان کی یہ شادی چلنے والی ہے۔اس موقع پر کیا گیا فیصلہ اچھا فیصلہ ہو گا۔

جمائمہ سے شادی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اگر اسلامی لحاظ سے کوئی گنجائش ہے تو عمران خان کو جمائمہ سے شادی کا سوچ لینا چاہئیے۔ کیونکہ وہ ان کی پہلی محبت تھیں اور اب والی شادی میں ان کی خانہ آبادی بھی محفوظ ہو گی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*