بنیادی صفحہ / اہم خبریں / 52 سالہ بھارتی اداکار نے اپنی 18 سالہ محبوبہ کو اپنے او پر بیٹھا کر!

52 سالہ بھارتی اداکار نے اپنی 18 سالہ محبوبہ کو اپنے او پر بیٹھا کر!

بھارتی اداکار و ماڈل میلند سومن اپنی 18 سالہ محبوبہ کو لے کر شہ سرخیوں میں رہے ، سوشل میڈیا پر انہیں خوب تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم اصل ہنگامہ اس وقت برپا ہو ا جب ان کی شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کرنے لگیں لیکن انہوں نے حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کھلم کھلا اپنی محبت کا اظہار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد آمدہے اور اس موقع پر انہوں نے کچھ منصوبہ بندی بھی ضرور کر رکھی ہو گی تاہم آج بھارتی اداکار نے اپنے انسٹا گرام اپنی محبوبہ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انکیتا کونور ان کی پیٹھ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور سومن پش اپس نکال رہے ہیں ،ویڈیو میں انہو ں نے اپنی محبوبہ کو پیٹھ پر بٹھا کر تقریبا چار پش اپس لگائے اور پھر ان کی ’بس ‘ ہو گئی ۔

اس ویڈیو سے تو ایک بات واضح ہوتی ہے کہ انکیتا بھی فٹنس کی کافی قائل نظر آتی ہیں ۔25 منٹ سے بھی کم وقت میں اس ویڈیو کو 25 سو سے زائد لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا جبکہ ان کے چاہنے والوں نے نیک خواہشا ت کا بھی اظہار کیاہے ۔

بھارتی اداکار کی عمر 52 سال ہے ان کی محبوبہ کی عمر صرف 18 سال ہے اور ان کی عمر میں 34 برس کا فرق ہے جس سے ایک بات تو سچ ہوتی ہے کہ محبت کا عمر سے کوئی لینا دینا نہیں ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*