بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پاکستانی گلو کارہ گل پنڑہ شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

پاکستانی گلو کارہ گل پنڑہ شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

ٹیکس انتظامیہ نے معروف پشتو گلوکارہ گل پنڑہ کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر متعدد نوٹسز جاری کرنے کے بعد آخری نوٹس جاری کردیا ۔گلوکارہ کو ایک کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا ہے اور ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں ان کا گھر اور گاڑی تحویل میں لیے جانے کا امکان ہے ۔مقامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گل پنڑہ کی آمدن کروڑوں میں ہے اور انہوں نے ٹیکس کی مد میں ایک روپیہ بھی جمع نہیں کیا
جس کے باعث انہیں گزشتہ ماہ نوٹس بھجوایا گیا ۔اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ریونیو پشاور نے کچھ عرصہ قبل اپنی انکوائری مکمل کی تو اس میں ان کے کروڑوں روپے کی آمدن کا پتہ چلا ،یہ بھی معلوم ہوا کہ گلو کارہ کو متعدد نوٹسز بھی جاری ہوئے کہ وہ اپنی اس آمدن کا جواب دیں ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*